سرسید ایک ہمہ جہت شخصیت تھے۔ انھوں نے ہر میدان میں اپنے دیرپا اثرات چھوڑے۔ جہاں تک اردو ادب کا تعلق ہے وہ اردو کے اولین معماروں میں سے تھے۔ ان کا ادب کے حوالے سے اپنا ایک نقطۂ نظر تھا انھوں نے اردو کو سہل اور سلیس بنا کر اردو نثر کو اظہار کا […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی میں اگر سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزادکے ادبی کارنامے وجود میں نہ آتے تو ممکن تھا کہ آج اردو نثر اتنی ترقی یافتہ نہ ہوتی۔ سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزاد نے جو ادبی، تعلیمی، مذہبی، فلسفیانہ مضامین اور انشائی ادب تخلیق کیا اور اردو ادب کا دامن جن سفرناموں سے بھرا، […]

مزید پڑھیں

علما اور محققین نے علم الاخلاق کے ذیل میں جو تعریفیں بیان کی ہیں اوران میں اخلاق کے جن چار پہلوؤں سے روشناس کروایا ہے، حافظ شیرازی  کی غزلیات میں وہ تمام پہلو پوری طرح جلوہ گر ہیں۔ چوں کہ حافظ شیرازی نے اپنے کلام میں اچھی اور بُری صفات کی نشان دہی کرنے کے […]

مزید پڑھیں

حالی اور شبلی کا شمار سرسید احمد خاں کے قریبی رفقا میں کیا جاتا ہے۔ سرسید سے ملاقات ان کی علمی و ادبی زندگی میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ چناں چہ ان کی تخلیقات میں بھی سرسید کے لیے احترام و عقیدت کے جذبات دکھائی دیتے ہیں۔ ان جذبات میں مولانا […]

مزید پڑھیں

اسلوب نظم و نثر میں ایک خاص اندازِ بیان کا نام ہے جس کے ذریعے لکھاری الفاظ کا انتخاب، ان کی قدر و قیمت کا تعین کرتے ہوئے جملوں کی ساخت وضع کرتا ہے۔ عام طور پر اسلوب دو صورتوں میں ہمارے سامنے آتا ہے ظاہری صورت اور معنوی صورت۔مصنف کے مزاج، سیاسی و سماجی […]

مزید پڑھیں