اشفاق احمد خالصتاً حقیقت پسند اور حقیقت نگار تھے۔ انھوں نے جس زمانے میں لکھنا شروع کیا اس وقت اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا بڑا زور تھا لیکن وہ شروع سے ہی اس تحریک کے اثرات سے محفوظ رہے۔ ان کے افسانوں میں معاشرتی مسائل کی جھلک نمایاں طور پر نظر آتی ہے […]

مزید پڑھیں

بہ طور اصطلاح اور ادبی تحریک کے فطرت نگاری سے دو صورتیں مراد ہیں۔ اول خارجی مظاہر کی عکاسی اور دوسرا انسانی سرشت میں موجود جبلتوں، احساسات، جذبات اور فکر و خیال کا اظہار۔ فطرت نگاری دراصل حقیقت نگاری کی توسیع ہے۔ دونوں کا آغاز فرانس سے ہوا اور تقریباً زمانہ بھی مشترک ہے۔ تاہم […]

مزید پڑھیں

سرسید ایک ہمہ جہت شخصیت تھے۔ انھوں نے ہر میدان میں اپنے دیرپا اثرات چھوڑے۔ جہاں تک اردو ادب کا تعلق ہے وہ اردو کے اولین معماروں میں سے تھے۔ ان کا ادب کے حوالے سے اپنا ایک نقطۂ نظر تھا انھوں نے اردو کو سہل اور سلیس بنا کر اردو نثر کو اظہار کا […]

مزید پڑھیں

انگریزوں نے جوں جوں برصغیر پر اپنا اقتدار مستحکم کیا یہاں کے مسلمانوں کی زندگیاں مشکل سے مشکل حالات کا شکار ہوتی گئیں۔ ایسے حالات میں سرسید احمد خان نے اپنے تصورات کی روشنی میں مسلمانوں کے روایتی علوم کے ساتھ ساتھ جدید اور مغربی علوم کو اہمیت دے کر مسلمانوں کو کامیابی کا راستہ […]

مزید پڑھیں

حقیقت نگاری دُنیا کی معروف ترین ادبی تحریکوں میں سے ایک ہے۔ برصغیر کی ادبی روایت میں حقیقت نگاری کی تحریک سے مضبوط کوئی ادبی تحریک نظر نہیں آتی۔ اس مضمون میں برصغیر میں اس تحریک کے ورود سے پہلے دُنیا میں اس تحریک کی ابتدا کے بنیادی عناصر کو اُجاگر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں