مولوی نذیر احمد کے تمثیلی قصے جو انھوں نے مغربی ادب سے متاثر ہو کر لکھے اردو ناول کا بنیادی پیش خیمہ ثابت ہوئے۔ ان کے ناول میں قدیم اور جدید ادبی اقدار آپس میں ملتی ہیں۔ ان ناولوں کو ہیئتی، اسلوبیاتی، ماجرائی اور دیگر کم زوریوں کے باوجود اردو ناول کا پیش رو کہا […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی میں اگر سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزادکے ادبی کارنامے وجود میں نہ آتے تو ممکن تھا کہ آج اردو نثر اتنی ترقی یافتہ نہ ہوتی۔ سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزاد نے جو ادبی، تعلیمی، مذہبی، فلسفیانہ مضامین اور انشائی ادب تخلیق کیا اور اردو ادب کا دامن جن سفرناموں سے بھرا، […]

مزید پڑھیں

عبد الحلیم شرر ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ ‘‘دل گداز’’ میں مختلف النوع موضوعات پر قلم اُٹھانے کے علاوہ تبصرے بھی نمایاں نظر آتے ہیں۔ زیرِ نظر مقالے میں اِن تمام تبصروں کو یک جا کرکے شرر کی تبصرہ نگاری کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

پنڈت دیا شنکر نسیم کی مثنوی ‘‘گلزارِ نسیم’’ مشہور مثنوی ہے۔ چکبست نے اسے مدوّن کرکے دوبارہ۹۰۵ ۱ءمیں شائع کیا۔ چکبست نے مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہوئے اس کو اُردو کی سب سے بہترین مثنوی ثابت کرنے کی کوشش کی۔ دوسری طرف عبد الحلیم شرر نے ‘‘دلگداز’’ میں اس پر تبصرہ لکھتے ہوئے اس […]

مزید پڑھیں

مینا بازارعبدالحلیم شرر کا تاریخی ناول ہے جو شناختی تشکیل کی تفہیم میں ہماری مدد کرتا ہے۔ تاریخ کی باز تشکیل کے دوران شرر نے جن سوالات کو اٹھایا وہ اپنے عہد سے متعلق ہیں۔ مینا بازار، جسے خواتین کا بازار کہنا چاہیے، وہ مرکزی نکتہ ہے، جس کے گرد شرع، فقہ، شاہی محل کا […]

مزید پڑھیں