شیخ محمد اسماعیل پانی پتی کی حالی شناسی کی اہمیت مسلم ہے۔ انھوں نے خواجہ الطاف حسین حالی کی شخصیت، زندگی، شاعری اور نثر سے متعلق تین کتابیں تصنیف و تالیف کیں۔ ان میں سے ایک جواہراتِ حالی ہے، جس میں انھوں نے حالی کی ایسی شاعری کو جمع کیا ہے، جو ان کے دیگر […]

مزید پڑھیں

عموماً حالی اور شبلی کو ادبی دنیا میں ان کی اردو تحریروں کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انھوں نے اردو کے ساتھ ساتھ عربی اور فارسی زبان میں بھی اپنی شاعری کے رنگ بکھیرے تھے۔اس کی بنیادی وجہ ان کی فارسی شاعری کو کم پذیرائی […]

مزید پڑھیں

حالی اور شبلی کا شمار سرسید احمد خاں کے قریبی رفقا میں کیا جاتا ہے۔ سرسید سے ملاقات ان کی علمی و ادبی زندگی میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ چناں چہ ان کی تخلیقات میں بھی سرسید کے لیے احترام و عقیدت کے جذبات دکھائی دیتے ہیں۔ ان جذبات میں مولانا […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی اردو کے ایک ممتاز ادیب ہیں۔ انھیں ادب میں جن متنوع موضوعات پر قلم اٹھانے اور اپنے افکار و خیالات پیش کرنے کے حوالے سے ملکہ حاصل ہے، ان موضوعات میں سے ایک موضوع طبقۂ نسواں کا ہے، جسے انھوں نے نظم و نثر دونوں میں اہمیت دی ہے۔ انھوں نے […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کا درمیانی دور ایران اور ہندوستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل رہا ہے کیونکہ اس دور میں سیاسی، معاشی اور معاشرتی حوالے سے بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ سلطنت مغلیہ کا خاتمہ اور انگریزوں کی حکمرانی اور کاجری خاندان کی غلط پالیسیوں نے ایران کو تباہی کے دور اہے پر […]

مزید پڑھیں