میرزا محمد حسن قتیل دہلوی برصغیر کے معتبر فارسی شناسوں میں سے ہیں۔ قتیل حافظ شیرازی کے بڑے معتقد ہیں اور شاعری میں حافظ کے پیرو ہیں۔ مرزا قتیل نے نہ صرف حافظ کی پیروی میں غزلیں کہیں بلکہ انھوں نے حافظ شناسی میں ایک اور قدم بڑھایا اور اپنے دستوری اور بلاغی مباحث میں […]

مزید پڑھیں

علما اور محققین نے علم الاخلاق کے ذیل میں جو تعریفیں بیان کی ہیں اوران میں اخلاق کے جن چار پہلوؤں سے روشناس کروایا ہے، حافظ شیرازی  کی غزلیات میں وہ تمام پہلو پوری طرح جلوہ گر ہیں۔ چوں کہ حافظ شیرازی نے اپنے کلام میں اچھی اور بُری صفات کی نشان دہی کرنے کے […]

مزید پڑھیں

فارسی زبان و ادب میں ضرب الامثال کے استعمال کی تاریخ کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ تاہم یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ فارسی ادب میں ان کی کثرت پائی جاتی ہے۔ تمام نمائندہ شعرا نے اپنی فکر کے اظہار کے لیے ضرب الامثال سے استفادہ کیا ہے، جسے فارسی شعر و شاعری کا […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالے میں فارسی شعر و ادب میں طنز و مزاح کی روایت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ جب ہم دنیا کی دیگر معروف زبانوں میں طنز و مزاح کے مطالعے اور مشاہدے کے بعد فارسی ادب پر نظر کرتے ہیں تو یہاں ہمیں طنز و مزاح کا وہ […]

مزید پڑھیں

حافظ شیرازی ایک معروف فارسی شاعرہیں جو نہ صرف ایران میں مقبول ہیں بلکہ پوری دنیا میں مشہورہیں۔ اِن کی شاعری برصغیر کے ادبی حلقوں کو وسیع پیمانے پر متاثر کرتی رہی ہے۔ برصغیر کے شعرا کی بڑی تعداد نے ان کی شاعری سے استفادہ کیا اور شاعری میں اُن کا اتباع کیا۔ بارھویں اور […]

مزید پڑھیں