غبار خاطر نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمٰن خان شروانی کے نام مولانا ابوالکلام آزاد کے مکاتیب کا مجموعہ ہے۔ اس کا شمار اگرچہ مولانا ابوالکلام آزاد کی اول درجہ کی تصنیفات میں نہیں ہوتا اور علمی اعتبار سے ترجمان القرآن اور تذکرہ کاہم پلہ نہیں لیکن ادبی اعتبار سے غبارخاطر کو جو مقبولیت […]

مزید پڑھیں

ابو سلمان شاہ جہان پوری کا اصل موضوع تحقیق مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت، ان کے افکار اور ان کے علمی و ادبی کارنامے ہیں۔ انھوں نے مولانا آزاد کی زندگی، فکر، فلسفے، سیاست اور ادب پر اتنا وقیع کام کیا جس کی مثال ملنا ممکن نہیں ہے۔ ڈاکٹر ابو سلمان نے ابوالکلامیات کے دائرے […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی میں اگر سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزادکے ادبی کارنامے وجود میں نہ آتے تو ممکن تھا کہ آج اردو نثر اتنی ترقی یافتہ نہ ہوتی۔ سرسید، شبلی، شرر اور ابوالکلام آزاد نے جو ادبی، تعلیمی، مذہبی، فلسفیانہ مضامین اور انشائی ادب تخلیق کیا اور اردو ادب کا دامن جن سفرناموں سے بھرا، […]

مزید پڑھیں

مرزا غالب کے اردو خطوط نے اردو نثر میں سادگی و سلاست کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ظرافت اور طنز کی داغ بیل بھی ڈالی۔ غالب اردو کے بہترین جذبات نگار انشا پرداز تھے۔ ان کے بعد مولانا ابوالکلام آزاد کے مکاتیب، مرزا غالب کے خطوط سے مماثلت رکھتے ہیں، مگر ان دونوں احباب کی تربیت، […]

مزید پڑھیں

محمد حسین آزاد اور مولانا ابو الکلام آزاد اُردو نثر اور اسلوب کے حوالے سے دو نمائندہ صاحب اسلوب مصنفین ہیں۔ دونوں کا اسلوب تحریر مقاصد اور نصب العین کے لحاظ سے قدرے تضاد کے باوجود داخلی لحاظ سے ایک ہی طرح کی فضا میں آنکھ کھو لتا ہے۔ دونوں کے اسلوب تحریر، میں وہ […]

مزید پڑھیں