شعراے غزل اس بات میں اہلِ فلسفہ کے ہم نوا ہیں کہ عالمِ مثال ایک ایسی حقیقت ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے انسان کو اپنی ہستی بھی ایک ہیولیٰ محسوس ہوتی ہے۔ دنیا کی ہر حقیقت مشتبہ اور فانی دکھائی دیتی ہے۔ انسانی پیکر ایک سایہ اور زمین عکس زمین معلوم ہوتی ہے۔ شعراے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اقبال کی فارسی غزل میں تغزل کے رنگ کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اقبال کے کلام کا دوسرے شعرا کے ساتھ تقابل بھی کیا گیا ہے اور مقالہ نگار نے یہ رائے دی ہے کہ اقبال کے فارسی اشعار میں رنگ تغزل بہت نمایاں ہے۔ فارسی کے محقق کا کہنا ہے کہ […]

مزید پڑھیں

قرۃالعین طاہرہ فارسی کی شعلہ نوا شاعرہ، مبلغہ اور حقوقِ نسواں کی علم بردار تھیں۔ اس مقالے میں قرۃ العین طاہرہ کی غزل کے چند تراجم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کم و بیش ہر زبان کے ادبا اور شعرا نے طاہرہ کی غزل کا ترجمہ کر کے طاہرہ کے حضور خراجِ عقیدت  پیش کیا […]

مزید پڑھیں

علما اور محققین نے علم الاخلاق کے ذیل میں جو تعریفیں بیان کی ہیں اوران میں اخلاق کے جن چار پہلوؤں سے روشناس کروایا ہے، حافظ شیرازی  کی غزلیات میں وہ تمام پہلو پوری طرح جلوہ گر ہیں۔ چوں کہ حافظ شیرازی نے اپنے کلام میں اچھی اور بُری صفات کی نشان دہی کرنے کے […]

مزید پڑھیں

اگرچہ غزل کو اردو شاعری کی آبرو قرار دیا جاتا ہے لیکن اصل میں یہ عربی اور فارسی سے مستعار ایک ایسی زندہ روایت ہے، جو ہمارے ثقافتی ورثے کی زماں در زماں امین ہے۔ عربی میں غزل چوں کہ تشبیب سے وجود میں آئی اس لیے بنیادی طور پر غزل کے بیش تر موضوعات […]

مزید پڑھیں