ہر زبان اور خطے کے ادب میں موت کے بارے میں مختلف تصورات ملتے ہیں خصوصاً شاعری میں اس بات کی زیادہ گنجائش موجود ہے کہ شاعر اپنے مزاج اور تجربات کی بنا پر اپنے تصورات پیش کرتا ہے۔ اردو شاعری نے موت کے تصور کو جس وسیع اور ہمہ گیر پیرائے میں قبول کیا […]

مزید پڑھیں

استغاثہ سے مراد مدد کے لیے پکارنا، داد خواہی چاہنا اور فریاد کرنا کے ہیں۔ نعت میں بھی ابتدا ہی سے استغاثہ و استمداد  کے مضامین ملتے ہیں۔ نعت گو شعرا کے ہاں یہ موضوع عام ملتا ہے۔ غم ذاتی نوعیت کا ہو یا ملی نوعیت کا، روضۂ رسولؐ پر حاضری کا اذن ہو یا […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں امداد امام اثر کی کتاب کاشف الحقائق پراس سے  پہلے آنے والی کتب مقدمہ شعر و شاعری اور آب حیات کے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کلاسیکی اردو شعریات کے ایک اہم مسئلے، شعر میں محبوب کے لیے صیغۂ مذکر کے استعمال کی معنویت کو کاشف الحقائق سے […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کو تین طرح کے طبقوں کا سامنا رہا۔ ایک وہ جنھوں نے ہمہ وقت سرسید کی تعریف کی دوسرے وہ جنھوں نے بعض اقدامات کی تائید و حمایت اور بعض اقدامات کی مخالفت کی اور تیسرا وہ گروہ جس نے اول تا آخر سرسید احمد خان کے اقدامات کی مخالفت کی اور […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالیؔ اردو ادب کی ایک ممتاز اور نمایاں شخصیت ہیں۔ انھوں نے اپنی سرکاری نوکری کے سلسلے میں برصغیر کے مختلف علاقوں میں سفر کیا۔ اسی سلسلے میں وہ لاہور بھی آئے۔ ان کا سفرِ لاہور ان کے ذہنی ارتقا کے سلسلے میں بہت اہم ہے۔ یہاں انھوں نے انجمن پنجاب کے […]

مزید پڑھیں