فکاہیہ کالم سے مراد ایسا کالم ہے جس میں ہلکے پھلکے موضوعات کو مزاح کی چاشنی میں ڈبو کر پیش کیا جاتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی نے قیامِ پاکستان کے بعد فکاہیہ کالم لکھنے کا آغاز کیا۔ وہ اچھے کالم نویس کی طرح زندگی کے مختلف واقعات سے اپنے لیے موضوعات منتخب کرتے اور پھر […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں صحافتی سرگرمیوں کا آغاز اٹھارویں صدی کے ربع آخر میں ہوا۔ تاہم اردو اخبارات کا اجرا انیسویں صدی کے تیسرے عشرے کی کہانی ہے۔ انیسویں صدی کا نصف آخر ان اخبارات و جرائد کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہوا۔ اس مقالے میں انھی اخبارات و جرائد کے محاکمے کی کوشش کی […]

مزید پڑھیں

نیوز چینلز پر خبروں کے علاوہ حالاتِ حاضرہ اور سماجی موضوعات پر مبنی مزاحیہ پروگراموں کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں “ہم سب امید سے ہیں”، “حسبِ حال”، “خبرناک”، “خبردار” اور “مذاق رات” وغیرہ اہم پروگرام ہیں۔ اس مقالے میں دنیا نیوز کے پروگرام “حسب حال” کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس پروگرام […]

مزید پڑھیں

۱۸۵۷ءسے قبل تقریباً ۱۲۲اخبارات سامنے آ چکے تھے۔ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی میں ان اخبارات نے اہم کردار ادا کیا۔ ان اخبارات کا تفصیلی جائزہ نہ صرف جنگ کے دوران میں بلکہ جنگ سے پہلے مسلمانوں میں بے چینی کی لہر کو نمایاں کرتا ہے۔ ۱۸۵۷ءکے دوران میں جن اخبارات نے اہم کردار ادا کیا […]

مزید پڑھیں

سندھ کے اردو روزناموں میں شامل ادبی صفحات کے معیار سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان روزناموں کا مقصد محض خبروں کی ترسیل نہیں ہے، بلکہ شعر و ادب کا فروغ بھی ان روزناموں کے مقاصد میں شامل رہا ہے۔ اس مقالے میں سندھ سے شائع ہونے والے اہم روزناموں کے ادبی صفحات […]

مزید پڑھیں