فکاہیہ کالم سے مراد ایسا کالم ہے جس میں ہلکے پھلکے موضوعات کو مزاح کی چاشنی میں ڈبو کر پیش کیا جاتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی نے قیامِ پاکستان کے بعد فکاہیہ کالم لکھنے کا آغاز کیا۔ وہ اچھے کالم نویس کی طرح زندگی کے مختلف واقعات سے اپنے لیے موضوعات منتخب کرتے اور پھر […]

مزید پڑھیں

اردو مزاح نگاروں میں جو تنوع اور بوقلمونی ہمیں باباے ظرافت سید ضمیر جعفری کے ہاں ملتی ہے اس کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے۔ انھوں نے نہ صرف نظم میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں بلکہ نثر کی متعدد اصناف میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ خاکہ،سفرنامہ، ناولٹ اور ڈائری کے ساتھ ساتھ انھوں […]

مزید پڑھیں

نصر اللہ خان کا شمار اردو صحافت کے معروف فکاہیہ کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی انفرادیت یہ ہے کہ انھوں نے کم و بیش نصف صدی سے مسلسل کالم نویسی کی۔ ایک عرصے تک وہ ملک کے مشہور اخبارات و رسائل سے وابستہ رہے جن میں روزنامہ حریت، روزنامہ جنگ اور ہفت روزہ […]

مزید پڑھیں