سندھ کے اردو روزناموں میں شامل ادبی صفحات کے معیار سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان روزناموں کا مقصد محض خبروں کی ترسیل نہیں ہے، بلکہ شعر و ادب کا فروغ بھی ان روزناموں کے مقاصد میں شامل رہا ہے۔ اس مقالے میں سندھ سے شائع ہونے والے اہم روزناموں کے ادبی صفحات […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی میں جن خواتین لکھاریوں نے ناول اورافسانے کی دنیا میں نام پیدا کیاان میں عصمت چغتائی، حجاب امتیاز علی، قرۃ العین حیدر، رشید جہاں اور خدیجہ مستور کے ساتھ ساتھ ان کی بہن ہاجرہ مسرور کا نام بھی اہم ہے۔ ان کا نام صرف افسانے کی وجہ سے ہی شہر ت کا حامل […]

مزید پڑھیں

اداریہ کسی بھی مجلے میں اشاعت پذیر ہونے والے مواد کا عکس پیش کرتا ہے۔ اداریے سے ہی اس مجلے کے مزاج کا تعین ہوتا ہے۔ اداریہ مدیر کے مزاج کا آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی موضوعات کا احاطہ بھی کرتا ہے۔اس مضمون میں دو معتبر جرائد ‘‘گلِ رعنا’’ اور ‘‘حریمِ ادب’’ کے […]

مزید پڑھیں

اردو ادب کی تاریخ میں ادبی صحافت اپنی گراں قدر خدمات کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔ اردو ادبی رسائل نے اپنے آغاز ہی سے معاشرے کی فکری اور تہذیبی تعمیر و تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کی ایک روشن اور بڑی مثال سرسید احمد خان کا جاری کردہ رسالہ تہذیب الاخلاق […]

مزید پڑھیں