۱۸۵۷ءسے قبل تقریباً ۱۲۲اخبارات سامنے آ چکے تھے۔ ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی میں ان اخبارات نے اہم کردار ادا کیا۔ ان اخبارات کا تفصیلی جائزہ نہ صرف جنگ کے دوران میں بلکہ جنگ سے پہلے مسلمانوں میں بے چینی کی لہر کو نمایاں کرتا ہے۔ ۱۸۵۷ءکے دوران میں جن اخبارات نے اہم کردار ادا کیا […]

مزید پڑھیں

۱۷۹۲ءمیں قائم شدہ روایتی تعلیم کے ادارے مدرسہ غازی الدین کو انیسویں صدی کے اوائل میں انگریزی تعلیم کے اجرا کے لیے منتخب کیا گیا۔ دہلی گورنمنٹ کالج کے نئے نام سے موسوم اس ادارے میں دی جانے والی انگریزی تعلیم کو مشرقی تہذیب و اقدار کے حق میں ضرر رساں تصور کیا گیا۔ اس […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں ابتدا ہی سے حب الوطنی کے عناصر ملتے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ دکنی شعرا کی غزلوں میں بھی حب الوطنی کے اثرات واضح نظر آتے ہیں جس کی ایک مثال قلی قطب شاہ کی شاعری میں دیکھی جا سکتی ہے۔ بعد کے شعرا میں مظہر جانِ جاناں، سودا، درد، میر، جرأت، آتش، […]

مزید پڑھیں

ہر عظیم شاعر کے ہاں کچھ مخصوص استعارے اور کردار ایسے ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنی معنویت بدلتے رہتے ہیں اور ان پر روایتی معانی کا اطلاق متعلقہ شاعرکا مقام و مرتبہ گھٹا دیتاہے۔ غالب کا معاملہ بھی ایسا ہی ہے ان کے ہاں ’’قاتل’’ کے استعارے کو روایتی محبوب کا […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کی تاریخ میں قومی و ملی سطح پر کئی ایک سانحے آئے لیکن جس واقعے نے اردو شاعری کو بالخصوص متاثر کیا وہ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی ہے۔ یہ جنگ ہندستانیوں کی شکست اور برطانوی فوج کی فتح پر منتج ہوئی۔ جس کا لازمی نتیجہ یہ نکلا کہ مسلمانوں سے ان کی رہی سہی […]

مزید پڑھیں