سندھ کے اردو روزناموں میں شامل ادبی صفحات کے معیار سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ان روزناموں کا مقصد محض خبروں کی ترسیل نہیں ہے، بلکہ شعر و ادب کا فروغ بھی ان روزناموں کے مقاصد میں شامل رہا ہے۔ اس مقالے میں سندھ سے شائع ہونے والے اہم روزناموں کے ادبی صفحات […]

مزید پڑھیں

منیر نیازی کی شہرت کا بنیادی حوالہ شاعری ہے لیکن ان کی نثری تحریریں بھی اپنی معنویت کا ایک دفینہ رکھتی ہیں۔ منیر نیازی ایک ہمہ جہت شخصیت تھے جنھوں نے ہر زاویے سے ادب کو مستفید کیا۔ نثر میں افسانہ، خاکہ اور کالم ان کا وسیلۂ اظہار بنے۔ منیر نیازی نے کالم لکھنے کا […]

مزید پڑھیں