3210 results found matching the keyword "".

پاکستان ایک کثیرلسانی خطہ ہے اس میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ پنجابی پاکستان کی چند بڑی زبانوں میں سے ایک زبان ہے جو وسیع تاریخی ورثےکی حامل ہے۔ اس زبان کے ابتدائی ادب کی بنیاد داستانوں پر مبنی ہے۔ ان داستانوں میں سے ایک  ‘‘ہیررانجھا’’ بھی ہے۔ اس داستان نے نہ صرف بعد میں […]

مزید پڑھیں

کلیم الدین احمد اردو ادب میں ایک نمایاں نام ہے۔ ان کا خاص حوالہ ان کی تنقید نگاری ہے۔ وہ اپنی پہلی ہی کتاب ‘‘اردو شاعری پر ایک نظر’’ سے جو ۱۹۴۱ء میں منظرِ عام پر آئی، معتبر ٹھہرائے گئے ۔ وہ اردو کے ساتھ ساتھ دیگر کئی زبانوں میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ انگریزی، […]

مزید پڑھیں

ادب میں ذات کے اظہار کے متعدد قرینے ہیں جن میں مکاتیب، ڈائری یا روزنامچے اور سفرنامے نمایاں ہیں۔ اس سب میں معتبر حوالہ خودنوشت سوانح عمری کا ہے۔ ‘‘مٹی کا دیا’’ اردو ادب کے معتبر ادیب مرزا ادیب کی خودنوشت سوانح عمری ہےجو پہلی بار جولائی ۱۹۸۱ء میں منظرِ عام پر آئی۔ یہ خودنوشت […]

مزید پڑھیں

رضا علی عابدی کا شمار عہدِ حاضر کے نمایاں ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی شہرت کا خاص حوالہ ان کی سفرنامہ نگاری ہے جس میں ‘‘جرنیلی سڑک’’، ‘‘شیر دریا’’اور ‘‘ریل کہانی’’ خاص طور پر نمایاں ہیں۔ وہ بی بی سی اردو میں طویل عرصے تک کام کرتے رہے جہاں انھوں نے اپنا تعلق تقریر […]

مزید پڑھیں

مولانا ظفر علی خان اپنے عہد کے نام ور شاعر، سیاست دان اور منجھے ہوئے صحافی تھے۔ ان کو اردو صحافت میں باباے اردو کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ ان کی روزنامہ ‘‘زمیندار’’ کے مدیر کی حیثیت سے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جب انگریز حکومت نے ‘‘زمیندار’’ پر پابندی عائد کر دی تو انھوں […]

مزید پڑھیں