یہ مقالہ رضا علی عابدی کے سفرناموں کا تجزیاتی مطالعہ پیش کرتا ہے۔ اب تک رضا علی عابدی کے چار سفر نامے “جرنیلی سڑک”، “شیر دریا”، “ریل کہانی” اور “جہازی بھائی” کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے ان سفرناموں میں ایسے تجربات پیش کیے ہیں جن کا اردو سفرنامہ نگاری میں پہلے کوئی […]

مزید پڑھیں

رضا علی عابدی کا شمار عہدِ حاضر کے نمایاں ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی شہرت کا خاص حوالہ ان کی سفرنامہ نگاری ہے جس میں ‘‘جرنیلی سڑک’’، ‘‘شیر دریا’’اور ‘‘ریل کہانی’’ خاص طور پر نمایاں ہیں۔ وہ بی بی سی اردو میں طویل عرصے تک کام کرتے رہے جہاں انھوں نے اپنا تعلق تقریر […]

مزید پڑھیں