اردو شاعری کے حوالے سے دو بیانیوں کو اہمیت حاصل ہے۔ ایک الطاف حسین حالی کا بیانیہ ہے اور دوسرا بیانیہ ماہرینِ اقبال نے پیش کیا۔ داغ دہلوی کا شمار ایسے شعرا میں ہوتا ہے جنھیں اہمیت دینے کا اردو ناقدین کو کوئی واضح جوازنظر نہیں آتا۔ اس مقالے میں داغ دہلوی کے حوالے سے […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید بار بار محمد حسن عسکری کی تنقید کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہے۔ محمد حسن عسکری نے اپنی تنقید میں فکری جہات کو درجہ اوّل پر رکھا اور اپنے عصری ادبی مسائل پر خوب لکھا۔ عسکری کے فکری سرمائے میں عسکری کے بعد کے زمانے کے فکری مباحث اور مسائل کے بارے […]

مزید پڑھیں

وارث علوی کے تنقیدی نظریات اور اصول ان کی مختلف کتب میں ملتے ہیں۔ جن میں فکشن کی تنقید کا المیہ، ادب کا غیر اہم آدمی، منتخب مضامیناور بہت سی دوسری کتب شامل ہیں۔ وارث علوی نے نظری تنقید میں ادب، فکشن اور تنقید کے علاوہ عملی طور پر فکشن نگاروں، نقادوں اور شعرا پر […]

مزید پڑھیں

شمس الرحمٰن فاروقی ایک نقاد اور ماہر لسانیات ہیں۔ شمس الرحمٰن فاروقی نے ادبی، لسانی اور عروضی تنقید میں قابلِ ذکر اضافے کیے۔ ان کی تنقیدی کتب، لفظ و معنی، شعر، غیر شعر اور نثر، عروض و آہنگ اور بیان، تنقیدی افکار اور اثبات و نفی ہیں۔اس کے علاوہ اردو کا ابتدائی زمانہ، داستان امیر […]

مزید پڑھیں

اگرچہ فیض احمد فیض کا معتبر حوالہ ترقی پسند تحریک کے ممتاز و منفرد شاعر کا ہے لیکن اس کے ساتھ ان کا اختصاص یہ ہے کہ انھوں نے تہذیب و ثقافت پر کئی مضامین حوالۂ قلم کیے ہیں۔ انھوں نے تہذیب و ثقافت پر بنیادی طور پر تین حوالوں سے بحث کی ہے۔ سب […]

مزید پڑھیں