انسان کو جو بھی صدمہ پہنچتا ہے وہ کسی حادثے سے دوچار ہوتا ہے تو وقت کے ساتھ ساتھ اس سانحے کے اثرات کم ہونے لگتے ہیں۔ لیکن ماضی میں پیش آنے والے سانحات اور حادثات کی یاد انسان کو نفسیاتی طور پر بہت متاثر کرتی ہے۔ اس مقالے میں ماضی کے سانحات اور ناخوش […]

مزید پڑھیں

غلام عباس کے تینوں افسانوی مجموعوں آنندی، جاڑے کی چاندنی، کن رس میں اپنے عہد کے گہرے سماجی شعور کے ساتھ ساتھ سیاسی شعور بھی موجود ہے۔ اپنے سماج کی خرابیوں پر غور و فکر کرنے، ان سے نجات حاصل کرنے اور معاشی و سیاسی استحصال، ظلم کی مختلف صورتوں کو غلام عباس نے بہت […]

مزید پڑھیں

غلام عباس کا افسانہ “حمام میں”اس حوالے سے خاص طور پر قابل ذکر ہے  کہ اس میں مختلف کردار اپنی اپنی زندگی کی مختلف جہتوں میں سمجھوتے پر مجبور دکھائے گئے ہیں اور سمجھوتا ایک وقتی یا عبوری رویے کے بجائے زندگی کے ایک لازمے کے طور پر اجاگر ہوتا نظر آتا ہے۔ یہ کردار […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے کا ابتدائی دور فسادات اور ہنگاموں کی نذر ہوا۔ اس لیے زیادہ تر افسانہ نگارکی نئی عورت کو افسانے کا موضوع نہ بنا سکے۔ صرف چند افسانہ نگاروں کے ہاں عورت کسی نئے تناظر میں ابھرتی ہے۔ باقیوں کے ہاں وہی روایتی تصورات ملتے ہیں۔ منٹو، بیدی، غلام عباس اور اس قبیل کے […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں غلام عباس کے کرداروں کے تنوع سے بحث کی گئی ہے۔ اگرچہ مقالہ نگار کے مطابق بیانیے، تکنیک اور افسانے کے دیگر فنی لوازم کی کامل صورت بھی اردو افسانے میں غلام عباس کے امتیازات ہیں لیکن ان کے افسانوں کی نمایاں ترین خوبی ان کی کردار نگاری ہے۔ ان کے […]

مزید پڑھیں