ادب میں ذات کے اظہار کے متعدد قرینے ہیں جن میں مکاتیب، ڈائری یا روزنامچے اور سفرنامے نمایاں ہیں۔ اس سب میں معتبر حوالہ خودنوشت سوانح عمری کا ہے۔ ‘‘مٹی کا دیا’’ اردو ادب کے معتبر ادیب مرزا ادیب کی خودنوشت سوانح عمری ہےجو پہلی بار جولائی ۱۹۸۱ء میں منظرِ عام پر آئی۔ یہ خودنوشت […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر سلیم اختر کا نام اردو تنقید میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے۔ انھوں نے افسانے کی تنقید پر بڑا وقیع کام کیا ہے۔ اس حوالے سے ان کی کتابیں ‘‘افسانہ حقیقت سے علامت تک’’ اور ‘‘افسانہ اور افسانہ نگار’’ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس مضمون میں ان کی افسانوی تنقید کا تجزیہ […]

مزید پڑھیں