بڑا شاعر اپنے عہد کو متاثر کرتاہے بلکہ آنے والے زمانوں میں بھی اپنی معنویت کا جوہر دکھاتاہے۔ غالب جیسے نابغہ ٔ روزگار کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ نثر میں مشتاق احمد یوسفی جدید مزاح نگاری کے نمائندہ ہیں۔ ان کی تحریروں میں جا بجا غالبیات کا مطالعہ جھلکتاہے۔ خاص طور تحریف نگاری میں انھوں […]

مزید پڑھیں

اصلاح زبان کی تحریک کے بانی کی حیثیت سے بالعموم شیخ ناسخ کا نام لیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے آپ کی کوئی کتاب تو منظر عام پر نہیں آئی لیکن ناسخ کے شاگردوں میں رشک کا نام شاعری کے حوالے سے ہی نہیں بلکہ اصلاح زبان کے حوالے سے بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ […]

مزید پڑھیں

رضا علی عابدی کا شمار عہدِ حاضر کے نمایاں ادیبوں میں ہوتا ہے۔ ان کی شہرت کا خاص حوالہ ان کی سفرنامہ نگاری ہے جس میں ‘‘جرنیلی سڑک’’، ‘‘شیر دریا’’اور ‘‘ریل کہانی’’ خاص طور پر نمایاں ہیں۔ وہ بی بی سی اردو میں طویل عرصے تک کام کرتے رہے جہاں انھوں نے اپنا تعلق تقریر […]

مزید پڑھیں

غالب ایک ایسا نابغہ ہے جس نے اردو شاعری کو عظمت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ غالب کے بعد متعدد شعرا ان کی شاعری کی بنت سے متاثر ہوئے۔ کئی نام وَر شعرا نے غالب کے خیالات اور ڈکشن کے خزائن سے تخلیقی سطح پر استفادہ کیا۔ فیض احمد فیض کا شمار بھی ان شعرا […]

مزید پڑھیں