دستار نامہ خوش حال خان خٹک کی ادبی تخلیقات کا مشہور شاہ کار ہے۔ اس کا ترجمہ تقریباً دنیا کی ہر بڑی زبان میں ہو چکا ہے۔ اردو اور پشتو ادب کے ممتاز مترجم پروفیسر خاطر غزنوی نے اسے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ اس مقالے میں دستار نامہ کے تعارف کے ساتھ ساتھ اس […]

مزید پڑھیں

رحمان بابا پشتو کے سب سے مشہور و مقبول شاعر ہیں۔ رحمان بابا شخصیت اور شاعری دونوں حوالوں سے ایک عظیم انسان تھے۔ ان کی شاعری کو عالمگیر سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ ان کی شاعری کے متعدد زبانوں میں تراجم ہوئے جن میں اردو زبان کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔ اس مقالے میں رحمان […]

مزید پڑھیں

کرنل (ریٹائرڈ) مسعود اختر شیخ کی شخصیت پاکستان اور ترکی میں تعارف کی محتاج نہیں۔ انھوں نے اول ترکی زبان سیکھنے کے بعد پاکستان کے لیے ترکی میں مترجم کی خدمات انجام دیں اور بعدازاں ترکی ادب اور نام ور ترکی ادیبوں کی دو سو سے زائد کہانیوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا۔ اس […]

مزید پڑھیں

برصغیر میں فارسی زبان کی ترویج میں سعدی کے آثار نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے۔ گلستان، بوستان، کریما اور دیوانِ سعدی وہ کتابیں ہیں، جو پہلے بھی نصابی کتب رہی ہیں اور آج بھی مدارس اور یونی ورسٹیوں کے درسی نصاب میں شامل ہیں۔ ان کے خطی نسخوں کی بڑی تعداد اور ان […]

مزید پڑھیں

پیشِ نظر مقالے میں معروف شاعر جوش ملیح آبادی کی ترجمہ نگاری کا جائزہ لیا گیا ہے۔ جوش نے نہ صرف نظم و غزل میں طبع آزمائی کی ہے بلکہ آپ بیتی نگاری، خطوط نگاری، مضمون نگاری، کالم نگاری اور اداریہ نگاری کے ساتھ ترجمے میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ انھوں نے اپنے تمام […]

مزید پڑھیں