میرزا محمد حسن قتیل دہلوی برصغیر کے معتبر فارسی شناسوں میں سے ہیں۔ قتیل حافظ شیرازی کے بڑے معتقد ہیں اور شاعری میں حافظ کے پیرو ہیں۔ مرزا قتیل نے نہ صرف حافظ کی پیروی میں غزلیں کہیں بلکہ انھوں نے حافظ شناسی میں ایک اور قدم بڑھایا اور اپنے دستوری اور بلاغی مباحث میں […]

مزید پڑھیں

دستار نامہ خوش حال خان خٹک کی ادبی تخلیقات کا مشہور شاہ کار ہے۔ اس کا ترجمہ تقریباً دنیا کی ہر بڑی زبان میں ہو چکا ہے۔ اردو اور پشتو ادب کے ممتاز مترجم پروفیسر خاطر غزنوی نے اسے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ اس مقالے میں دستار نامہ کے تعارف کے ساتھ ساتھ اس […]

مزید پڑھیں

اردو اور ترکی زبان کا تعلق نہ صرف مختلف خاندان سے ہے بلکہ بناوٹ یا ساخت کے اعتبار سے بھی دونوں زبانیں دو مختلف گروہوں سے تعلق رکھتی ہیں لیکن پھر بھی حیران کن حد تک دونوں میں لفظ سازی کی تشکیل قریب قریب بلکہ ایک جیسی ہے۔ دونوں زبانوں میں مشترک بات یہ ہے […]

مزید پڑھیں

محمد جلال الدین رومی تیرھویں صدی کے ایک ممتاز صوفی شاعر ہیں۔ انھوں نے اپنی تحریروں میں قرآنی رموز کو فارسی زبان میں پیش کیا۔ ان کا بنیادی موضوع تصوف ہے۔ ان کی صوفیانہ مثنوی، مثنوی معنوی دنیا کی عظیم شاعری تصور کی جاتی ہے۔ اس مثنوی کے کئی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

ترکی، ایران اور برصغیر پاک و ہند کے مذہب، ثقافت اور تجارت کی بنیاد پر گہرے اور تاریخی روابط ہیں۔ ان تعلقات کے اثرات ان علاقوں کی زبانوں پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ترکی، فارسی اور اردو کی فرہنگ و قواعد میں کئی چیزیں مشترک ہیں۔ یہ مشترک لسانی خصوصیات نہ صرف ان تینوں […]

مزید پڑھیں