مقالہ نگار: جان، نقیب احمد دستار نامہ از خوشحال خان خٹک: تعین قدر اردو ترجمہ بہ حوالۂ خاطر غزنوی

معیار : مجلہ
NA : جلد
20 : شمارہ
2018 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 43 times.

دستار نامہ خوش حال خان خٹک کی ادبی تخلیقات کا مشہور شاہ کار ہے۔ اس کا ترجمہ تقریباً دنیا کی ہر بڑی زبان میں ہو چکا ہے۔ اردو اور پشتو ادب کے ممتاز مترجم پروفیسر خاطر غزنوی نے اسے اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ اس مقالے میں دستار نامہ کے تعارف کے ساتھ ساتھ اس کے ترجمے کا تجزیاتی مطالعہ بھی پیش کیا گیا ہے۔