غالب کی اہمیت اور عظمت کے پیش نظر برصغیر پاک و ہند میں کئی شاعر، ادیب اور صاحبانِ فن غالب کے گرویدہ رہے ہیں، جس کے سبب انھوں نے بڑے شوق اور لگن سے غالب کے فارسی کلام کو اردو کا جامہ پہنایا ہے۔ان مترجمین میں زیادہ تر معروف ادبی شخصیات شامل ہیں جنھیں نہ […]

مزید پڑھیں

چوں کہ زندہ زبانیں متحرک تہذیبوں کی علم بردار ہوتی ہیں، اس لیے فکری اور فنی سطح پر کئی حوالوں سے ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ اردو زبان کے ادبی سرمایے میں یہ بات اہم ہے کہ اردو اہل قلم نے جہاں تخلیقی سطح پر اپنے کام کو آگے بڑھایا، وہاں دوسری زبانوں […]

مزید پڑھیں

طبقات ابن سعد عربی کی کتاب الطبقاتالکبریٰ کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ۲۰۷ھ تا ۲۲۷ھ کے درمیان لکھی گئی۔ اس کتاب کو ترجمہ کرنے کا خیال انیسویں صدی کے اواخر میں پیدا ہوا اور دارالترجمہ عثمانیہ حیدر آباد دکن نے اس کا ترجمہ مولانا عبداللہ العمادی، مولوی نذیر الحق میرٹھی اور مولانا راغب رحمانی […]

مزید پڑھیں

فرانسس ڈبلیو پریچیٹ ۱۹۸۲ء میں کولمبیا یونی ورسٹی سے منسلک ہوئیں اور وہیں اعزازی پروفیسر کے طورپر اپنی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔انھوں نے اردو زبان کے حوالے سے بھی اپنی تحقیق اور تنقید کے جوہر دکھائے ہیں، جو انتظار حسین کے ناول بستی اور غالب کی منتخب شدہ غزلوں کے انگریزی ترجمے کی شکل […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ ترجمہ نگاری کی اس اوّلین روایت کو سامنے لاتا ہے کہ جو نفسیاتی افسانوں سے عبارت ہے۔مغرب کے افسانوی ادب بالخصوص افسانے میں نفسیاتی انکشافات کا اثر و رسوخ فرائیڈ کے نفسیاتی مباحث کے بعد شروع ہوا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں اُردو میں چند ایسے مترجمین موجود تھے جنھوں نے مغرب کے […]

مزید پڑھیں