اُردو لسانیات، تقابلی لسانیات اور ہندوستانیات کے شعبوں میں ڈاکٹر جان گل کرسٹ کی خدمات سے اُردو دنیا بخوبی آگاہ ہے۔ انھوں نے فورٹ ولیم کالج میں شعبۂ ہندوستانی کے پروفیسر تعینات ہونے سے پہلے ہی اُردو (ہندوستانی) زبان کی لغت پر نہایت علمی کام مکمل کر لیاتھا۔ انھوں نے ہندوستان کی لنگوافرانکا کو ہندوستانی […]

مزید پڑھیں

اردو اور ہندی زبانوں کے ہند آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں- دونوں زبانوں میں لسانی اشتراک موجود ہے- ان دونوں کا شجرۂ نسب سنسکرت اور اس سے پہلے ویدک عہد سے جا ملتا ہے- کھڑی بولی اس زبان کی ابتدائی شکل تھی جسے آج اردو یا ہندی کہا جاتا ہے- یہ اردو، ہندی تقسیم […]

مزید پڑھیں