ذیل کا مقالہ اس نکتے سے بحث کرتا ہے کہ ‘‘اسرار خودی’’، ‘‘تاریخِ تصوف’’ کے ساتھ اقبال کا پہلا اہم کارنامہ ہے۔ اس مضمون میں کچھ اہم سوالات اُٹھائے گئے ہیں جو اس انداز میں پہلے سامنے نہیں آئے اور بظاہر اقبال شکنی کے ذیل میں سمجھے جا سکتے ہیں۔ یہ مقالہ قاری کے لیے […]

مزید پڑھیں

اُردو اور ہندی میں یکسانیت اور اختلاف چونکہ ہمیشہ سے ہی ایک اہم لسانی مسئلے کے طور پر زیرِ بحث رہے ہیں اس لیے دونوں زبانوں کی ابتدا یا ماخذ پر کوئی رائے بآسانی قائم کرنا دشوار ہوتا ہے۔ للو لال کوی نے ایک خودساختہ اسلوب میں ‘پریم ساگر’ لکھ کرہندی زبان کی بابت لغو […]

مزید پڑھیں

جب بھی آرٹ کے تعمیری پہلوؤں کو ترتیب دیا جائے گا ادب کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔ ادب کسی بھی معاشرے کے اجتماعی مستقبل کی تعمیر و تشکیل میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔اس مقالے میں اس اہم سوال کو موضوع بنایا گیا ہے کہ موجود ہ سماج کی مجموعی حالت تشکیل پانے […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل میں ناصر کاظمی ایک نامور شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے۔ناصر کا غمِ جاناں دراصل غمِ دوراں ہے۔ ناصر کاظمی عصری شعور رکھنے والا شاعر ہے۔ وہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ رہا ہے۔ اس مقالے میں ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی کے […]

مزید پڑھیں

اردو اور ہندی زبانوں کے ہند آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں- دونوں زبانوں میں لسانی اشتراک موجود ہے- ان دونوں کا شجرۂ نسب سنسکرت اور اس سے پہلے ویدک عہد سے جا ملتا ہے- کھڑی بولی اس زبان کی ابتدائی شکل تھی جسے آج اردو یا ہندی کہا جاتا ہے- یہ اردو، ہندی تقسیم […]

مزید پڑھیں