اگرچہ نذیر احمد کے ناولوں میں واقعات کے فطری ربط، تسلسل اور ارتقا کا فقدان نظر آتا ہے، لیکن تہذیبی و سماجی شعور کی جھلک اس کے ناولوں میں مسلسل نظر آتی ہے۔ نذیر احمد اپنے عصر سے کٹا ہوا نہیں بلکہ وہ اپنے زمانے کی بدلتی ہوئی سیاسی و سماجی صورت حال کا ادراک […]

مزید پڑھیں

اردو تنقید بار بار محمد حسن عسکری کی تنقید کی طرف رجوع کرنے پر مجبور ہے۔ محمد حسن عسکری نے اپنی تنقید میں فکری جہات کو درجہ اوّل پر رکھا اور اپنے عصری ادبی مسائل پر خوب لکھا۔ عسکری کے فکری سرمائے میں عسکری کے بعد کے زمانے کے فکری مباحث اور مسائل کے بارے […]

مزید پڑھیں

ہندوستان کے نوآبادیاتی دور میں سرسید احمد خان ایک بڑے معاشرتی مصلح اور مفکر کے طور پر سامنے آئے۔ نوآبادیاتی نظام کے سلسلے میں سرسید احمد خان کے افکار سے جو حقائق اخذ کیے گئے ہیں ان میں یہ عنصر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ وہ اس نظام سے مسلم اشرافیہ کی فلاح چاہتے […]

مزید پڑھیں

یورپ کا نوآبادیاتی نظام سولھویں صدی  عیسوی سے بیسویں صدی عیسوی تک پھیلا ہوا ہے۔ اس دور میں کئی اقوام نے دنیا بھر خصوصاً ایشیا اور افریقہ کے علاقوں کو اپنی کالونی بنایا۔ نوآبادکار ان علاقوں میں تجارت اور دیگر نفع بخش کاروبار کی غرض سے داخل ہوئے اور آہستہ آہستہ ان ممالک کی سیاست […]

مزید پڑھیں

اردو زبان و ادب پر نو آبادیاتی اثرات کا جائزہ لینا اور ادب کے نمونوں کا نوآبادیاتی نکات میں ازسر نو تجزیہ کرنا تنقید ادب کا ایک نیا اور روشن باب ہے۔ ۱۸۵۷ء کے بعد مسلمانوں کو زوال سے نکالنے اور انھیں جدید تصور سے آراستہ کرنے کے لیے سرسید احمد خان کی خدمات نمایاں […]

مزید پڑھیں