اردو اور ہندی رسم الخط کے اعتبار سے بظاہر دو علاحدہ علاحدہ زبانیں معلوم ہوتی ہیں اور عام تاثر بھی یہی ہے کہ دونوں مختلف زبانیں ہیں لیکن یہ دونوں ہم زاد زبانیں ہیں اور ان میں گہرے لسانی اور تہذیبی مراسم ہیں۔ اردو ساخت کے اعتبار سے ایک مخلوط زبان ہے اور اس کے […]

مزید پڑھیں

ہندی نثر کی قابلِ ذکر تاریخ انیسویں صدی سے شروع ہوتی ہے۔ انیسویں صدی میں انگریزی تہذیب اور ہندوستانی تہذیب کے تصادم کے نتیجے میں مقصدی ادب وجود میں آیا۔ سائنسی ترقی اور عقلیت پسندی کی وجہ سے ہر انسان کے خیالات کو نثر کے ذریعہ سمجھنا آسان ہو گیا۔ ہندی نثر نے ہندوستان کی […]

مزید پڑھیں

اردو اور ہندی زبانوں کے ہند آریائی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں- دونوں زبانوں میں لسانی اشتراک موجود ہے- ان دونوں کا شجرۂ نسب سنسکرت اور اس سے پہلے ویدک عہد سے جا ملتا ہے- کھڑی بولی اس زبان کی ابتدائی شکل تھی جسے آج اردو یا ہندی کہا جاتا ہے- یہ اردو، ہندی تقسیم […]

مزید پڑھیں

ماہرینِ لسانیات دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کو جغرافیائی، جینیاتی اور صرفی ونحوی گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اردو زبان کے آغازسے متعلق مختلف نظریات موجود ہیں جیسے پنجاب میں اردو، دکن میں اردو، شمالی ہندیا دِلی میں اردو، گجرات میں اردو وغیرہ۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مختلف ادوار میں اُردو کے بدلتے […]

مزید پڑھیں