مقالہ نگار: ندیم، روش اردو، ارتقاے اردو اور اسماے اردو: ایک معروف نقطہ نظر

معیار : مجلہ
NA : جلد
13 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد : ناشر
عزیز ابن الحسن : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 72 times.

ماہرینِ لسانیات دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کو جغرافیائی، جینیاتی اور صرفی ونحوی گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں۔اردو زبان کے آغازسے متعلق مختلف نظریات موجود ہیں جیسے پنجاب میں اردو، دکن میں اردو، شمالی ہندیا دِلی میں اردو، گجرات میں اردو وغیرہ۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے مختلف ادوار میں اُردو کے بدلتے نام اور اردو زبان سے متعلق مختلف تصورات کا جائزہ لیا ہے۔