3210 results found matching the keyword "".

امیر خسرو اپنے عہد کے فنونِ لطیفہ میں نہ صرف دسترس رکھتے تھے بلکہ انھیں کئی ایک فنون میں ایک مخترع اور موجد کا درجہ بھی حاصل ہے۔ خسرو نے فنونِ لطیفہ کے اظہارات میں ایسے نقوش چھوڑے ہیں جو ہندوستان کے تہذیبی حوالوں کی اساس گردانے جاتے ہیں۔ ان تمام خصوصیات کے ساتھ ساتھ […]

مزید پڑھیں

اسلم انصاری کا شمار اردو کے اہم نظم نگاروں میں ہوتا ہے۔ انھیں متعدد زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعری میں عربی اور فارسی الفاظ کا استعمال زیادہ ہے۔ ان کی نظمیں انسان کی داخلی واردات، نفسیاتی کیفیات، حب الوطنی اور سیاسی و سماجی موضوعات کا احاطہ کرتی دکھائی […]

مزید پڑھیں

پاکستان میں کئی زبانیں بولی جاتی ہیں،سرائیکی ان میں سے ایک ہے۔ سرائیکی میں طنز و مزاح کی کئی صورتیں ہیں۔ سرائیکی خاکہ نگاری میں اس کے متعدد نمونے موجود ہیں۔ اس مضمون میں مضمون نگاروں نے سرائیکی خاکہ نگاری میں طنز و مزاح کے عناصرکو تلاشنے کی کوشش کی ہے۔ –

مزید پڑھیں

اتر پردیش کا ضلع رام پور علم و ادب کے حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے۔ اس ریاست نے برطانوی عہد میں اپنی خاص پہچان بنائی۔ والیانِ رام پور کو علم و ادب سے خاص شغف تھا۔ ‘‘تذکرۂ کاملانِ رام پور’’میں ۵۴۴ شخصیات کا ذکر ہے جنھوں نے مختلف شعبۂ علم میں نمایاں خدمات […]

مزید پڑھیں

اردو غزل کی روایت کا آغازاسی وقت ہو گیا تھا جب اردو زبان اپنے ارتقائی مراحل طے کر رہی تھی۔ ابتدا میں یہ صنف صرف عشق و محبت کی واردات کے بیان تک محدودتھی  لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں اتنی وسعت پیدا ہو گئی کہ زندگی کے تمام موضوعات اس کی اقلیم […]

مزید پڑھیں