مقالہ نگار: شاہد، شوکت علی/ بلوچ، اصغر علی اسلم انصاری کی نظموں کے فنی محاسن

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
اصغر علی بلوچ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 23 times.

اسلم انصاری کا شمار اردو کے اہم نظم نگاروں میں ہوتا ہے۔ انھیں متعدد زبانوں پر عبور حاصل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی شاعری میں عربی اور فارسی الفاظ کا استعمال زیادہ ہے۔ ان کی نظمیں انسان کی داخلی واردات، نفسیاتی کیفیات، حب الوطنی اور سیاسی و سماجی موضوعات کا احاطہ کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اس مضمون میں مضمون نگاروں نے ان کی نظموں کے فنی محاسن کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔