مشتاق احمد یوسفی اردو نثر میں فکاہی ادب کے نابغہ ہیں۔ مزاح کے حربوں میں مزاحیہ کردار نگاری، صورت واقعہ لفظی مزاح، تحریف، موازنہ، قول محال، مبالغہ آرائی، صنعت تضاد و تجنیس، حسنِ تعلیل، تلمیح وغیرہ سے استفادہ کر کے مزاح کو ایک نئی روح بخشی ہے۔ ان کا اسلوب شگفتہ اور منفرد ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں

اردو مزاح نگاروں میں جو تنوع اور بوقلمونی ہمیں باباے ظرافت سید ضمیر جعفری کے ہاں ملتی ہے اس کی مثال ڈھونڈنا مشکل ہے۔ انھوں نے نہ صرف نظم میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں بلکہ نثر کی متعدد اصناف میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔ خاکہ،سفرنامہ، ناولٹ اور ڈائری کے ساتھ ساتھ انھوں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اردو زبان کے اہم مزاح نگاروں کا اسلوبیاتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ چوں کہ ہر زبان و ادب میں طنز و مزاح کا رجحان اس ملک کے سیاسی، سماجی، معاشرتی، مذہبی اور اقتصادی حالات کے ساتھ وابستہ ہوتا ہے، اس لیے اردو زبان میں بھی […]

مزید پڑھیں

طنز و مزاح کا معاشرے اور انسانی فطرت پر بہت زیادہ اثر ہوتا ہے اسی طرح طنز اور مزاح کا ادب میں بہت قریبی تعلق اور باہمی آمیزش ہوتی ہے۔ اُردو ادب کی بھی عالمی ادب کی طرح گہری جڑیں ہیں۔ یہ مضمون شمالی ہند سے لے کر اکبر الہٰ آبادی تک کے طنز و […]

مزید پڑھیں

عام طور پر مزاح کسی مزاحیہ کردار کے ذریعے ظاہر ہوتا ہے جو پورے مضمون پرچھا جاتا ہے۔ مزاحیہ کردار اپنے آپ کو اپنے اظہار، عمل اور ایکشن سے مضحک بناکر پیش کرتا ہے۔ یہ مقالہ اردو افسانے کے مضحک کرداروں کا مختصر تعارف پیش کرتا ہے جس میں مضحک کردار کی تعریف کے علاوہ […]

مزید پڑھیں