امیر خسرو اردو اور فارسی زبان کے معروف شاعر تھے۔ ان سے کئی کتابیں منسوب ہیں، جن کی تعداد بھی ابھی تک طے نہیں کی جا سکی۔ ان کے رفیق حسن سجزی بھی اسی دور کے مشہور شاعر تھے۔ اس مقالے میں مقالہ نگار نے خسرو اور حسن سجزی کی دو سالہ اسیری کے شواہد […]

مزید پڑھیں

دوہا قدیم ہندی صنف ہے۔ اس کو زیادہ شہرت صوفیوں، بھگتوں، سنتوں کی وجہ سے ملی۔ بنیادی طور پر دوہے کو عروضی صنفِ سخن تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس میں بڑی مہارتیں درکار ہوتی ہیں۔ ماہرینِ دوہا نے اس کے لیے بنیادی آہنگ “دوہاچھند” موزوں قرار دیا ہے۔اگرچہ عمومی طور پر شعرا نے اس آہنگ […]

مزید پڑھیں

عورت اردو ادب میں ہمیشہ اہم موضوع رہی ہے۔ اگرچہ شاعری، داستان، ناول اور افسانے ہر صنف میں عورت کو مختلف پہلوؤں سے پیش کیا گیا ہے،لیکن خاص طور پر اردو غزل میں شعرا نے اپنے فن کے وسیلے سے عورت کے کردار کو مختلف اور متضاد زاویوں سے پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ […]

مزید پڑھیں

اردو کے ابتدائی زمانے میں نئے اسالیب کے فروغ میں صوفیا کا کردار نہایت نمایاں ہے۔ لسانی حوالے سے دیکھا جائے تو مختلف بولیوں کے ملاپ سے اردو ادب میں ذخیرۂ الفاظ بہت وسیع ہو گیا اور مختلف شعرا نے تصوف کے موضوع پر بے تحاشا شعر کہ کر اس ذخیرے کو مزید وسیع کیا […]

مزید پڑھیں

برصغیر پاک و ہند میں علماے کرام اور صوفیا نے دینِ اسلام کی اشاعت کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی ترقی و ترویج میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ ان صوفیاے کرام میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی، حضرت بابا فرید گنج شکر، شیخ باجن، امیر خسرو، حضرت گیسودراز بندہ نواز کے نام بہت اہم […]

مزید پڑھیں