مقالہ نگار: بلوچ، رخسانہ
راشد کا علامتی نظام

ن۔ م۔ راشد کے ہاں علامت نگاری کا ایک جہان موجود ہے جس میں ایک نئی معنویت ہے۔ بیسویں صدی کی جدید اردو نظم متنوع موضوعات کی حامل ہے۔ فرد کی تنہائی، انتشارِ ذات، تغیرات زمانہ اور دیگر موضوعات کی حامل اس صدی کے اثرات شاعری پر بھی مرتسم ہوئے۔ راشد کی شاعری بھی انھی […]

مزید پڑھیں

عزیز احمد کا ناول آگکشمیری تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ ناول میں کشمیری مسلمانوں کی غربت، کسمپرسی اور ان کے حکمرانوں کی زیادتیوں کا بیان بھی موجود ہے۔ عزیز احمد کو اس بات کا شدید احساس ہے کہ یہ قوم ہنرمند اور محنتی ہے لیکن ان کے ہنر کی قدر نہیں کی گئی اور […]

مزید پڑھیں

اردو فکشن میں عزیز احمد ایک نمایاں نام ہے۔ انھوں نے فکشن میں مشرقی و مغربی تہذیب کے تضاد کو بڑی خوبصورتی سے سمویا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی نفسیات، طبقاتی تضادات، جنس نگاری اور صنفی تفاوت کے موضوعات کو بھی ان کی فکشن نگاری میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ عزیز احمد کو زبان […]

مزید پڑھیں