زیرِ نظر مقالہ ان خطوط اور معاہدات پر مشتمل ہے، جو پروفیسر عزیز احمد اور شیخ نذیر احمد کے درمیان عزیز احمد کی تصانیف آگ اور مرمر اور خون کے سلسلے میں تحریر کیے گئے تھے۔ ان تحاریر کے ساتھ ایک اور معاہدہ بھی مقالے کا حصہ ہے، جو ساغر نظامی اور شیخ نذیر احمد […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں عزیز احمد کی کتاب اقبال،نئی تشکیل کے حوالے سے عزیز احمد کے علامہ اقبال پر ان اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ہے جو اقبا ل کے تصورِ عورت کے حوالے سے ہیں۔ مقالہ نگار نے مقالے کے اختتام پر عزیز احمد کے اعتراضات کو غلط ثابت کیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق […]

مزید پڑھیں

عزیز احمد کا ناول آگکشمیری تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ ناول میں کشمیری مسلمانوں کی غربت، کسمپرسی اور ان کے حکمرانوں کی زیادتیوں کا بیان بھی موجود ہے۔ عزیز احمد کو اس بات کا شدید احساس ہے کہ یہ قوم ہنرمند اور محنتی ہے لیکن ان کے ہنر کی قدر نہیں کی گئی اور […]

مزید پڑھیں

اس تحقیقی مقالے میں اردو زبان کے نمائندہ ناول نگاروں کے ناولوں میں ثقافتی گھٹن اور سماجی جبر کے عوامل کی نشان دہی کی گئی ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ اردو کے ان ناول نگاروں نے اس گھٹن کو جن سماجی عوامل کے تحت تلاش کیا ہے ان میں مذہبی اور سائنسی رویے، […]

مزید پڑھیں

عزیز احمد اردو ادب میں ایک ممتاز مقام کے حامل ادیب ہیں، جن کا تہذیبی شعور ان کی تحریروں میں جا بجا منعکس ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ گریز ان کا نمائندہ ناول ہے، جو نہ صرف اپنے عہد کی بھرپور عکاسی کرتا ہے اور اس میں جنگ عظیم دوم کے حالات سے آگاہی ملتی ہے […]

مزید پڑھیں