مقالہ نگار: کلو، پروین عزیز احمد کی ناول نگاری

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
اصغر علی بلوچ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 59 times.

اردو فکشن میں عزیز احمد ایک نمایاں نام ہے۔ انھوں نے فکشن میں مشرقی و مغربی تہذیب کے تضاد کو بڑی خوبصورتی سے سمویا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی نفسیات، طبقاتی تضادات، جنس نگاری اور صنفی تفاوت کے موضوعات کو بھی ان کی فکشن نگاری میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔ عزیز احمد کو زبان و بیان پر بھی قدرت حاصل ہے۔ ان کے تخلیق کردہ مکالمے فطری اور بے ساختہ ہوتے ہیں۔ اس مضمون میں ان کے ناولوں کے موضوعات پر بحث کی گئی ہے اور اسے مختلف ناقدین کی آرا کی روشنی میں پرکھا گیا ہے۔