عزیز احمد کا ناول آگکشمیری تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ ناول میں کشمیری مسلمانوں کی غربت، کسمپرسی اور ان کے حکمرانوں کی زیادتیوں کا بیان بھی موجود ہے۔ عزیز احمد کو اس بات کا شدید احساس ہے کہ یہ قوم ہنرمند اور محنتی ہے لیکن ان کے ہنر کی قدر نہیں کی گئی اور […]

مزید پڑھیں

علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور فکر و فن نے کشمیری زبان کے جن شعراے کرام کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، ان میں پیرزادہ غلام احمد مہجور سرفہرست ہیں، جنھیں کشمیری شاعری کے چوتھے دور کا امام اور جدید دور کا نقیب مانا جاتا ہے۔ وہ علامہ کی شخصیت سے بہت متاثر تھے۔ […]

مزید پڑھیں

عبدالاحد آزاد شاعر انسانیت ہے۔ وہ کشمیر کے انقلابی دور کا شاعر ہے۔ اس کے ہاں اسلامی تصوف، جوش، ناقابل علاج دکھ اور کرداریت کا بھر پور اظہار ہواہے۔ اس کی نظمیں آزادی کی علامت ہیں۔ وہ سیاسی غلامی، سماجی ناانصافی، معاشی تنزلی اور باہمی دشمنی کو ناپسند کرتا ہےاورمساوات، اتحاد اورمحبت کا درس دیتا […]

مزید پڑھیں

عام طور پر کشمیری ادب کو چار بڑے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے جبکہ اردو ادب کو تین بڑے ادوار میں رکھا جاسکتا ہے۔ان تمام ادوار میں نثرنگاروں کے قطع نظر تقریباً ۴۰ کشمیری شعرا ہیں جن کی ہیئت اور اسلوب نے کشمیری ادب پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ان شعرا کی تخلیقات […]

مزید پڑھیں

“محرمِ اسرارِ شاہان” میر سید علی ہمدانی چودھویں صدی عیسوی کے ممتاز عالم دین، صوفی، عظیم مصلح اور فارسی زبان کے نمایاں شاعر اور ادیب تھے۔ آپ نے برصغیر میں اسلامی اور ایرانی تہذیب و تمدن کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کیا۔ خطۂ کشمیر میں اشاعتِ اسلام آپ ہی کی مساعیِ جمیلہ کا نتیجہ […]

مزید پڑھیں