اس مقالے میں منٹو کے جو غیر مدون خطوط پیش کیے گئے ہیں یہ منٹو کے خطوط کے کسی مجموعے میں شامل نہیں ہیں۔ یہ تمام خطوط کسی نہ کسی حوالے سے اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض خطوط پر منٹو نے تاریخ درج کی ہے بعض پر نہیں ہے۔ مقالے میں خطوط […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں رشید احمد صدیقی کے غیر مطبوعہ خطوط سے، جو ذخیرۂ نقوش میں موجود ہیں، پندرہ خطوط منتخب کر کے پیش کیے گئے ہیں۔ انتخاب کے وقت اس بات کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ رشید احمد صدیقی اور محمد طفیل (مدیر نقوش) کے باہمی تعلقات کا اندازہ ہو سکے۔ مزید یہ کہ […]

مزید پڑھیں

رشید احمد صدیقی کے خطوط فقط معلومات کے حصول کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ انشا پردازی کا بہترین نمونہ بھی ہیں جس سے قاری اپنے ظرف، صلاحیت اور ذوق کے مطابق مستفید ہوتا چلا جاتا ہے۔ وہ خاصی توجہ اور شوق سے خط لکھتے تھے۔ رشید احمد صدیقی کے کچھ غیر مطبوعہ خطوط “ذخیرہ نقوش” […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں نقوش میں شائع ہونے والی میرا جی کی غزلوں، نظموں، گیت اور خطوط کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگارنے نقوش میں شائع ہونے والی تخلیقات اور تحریروں کا دیگر رسالوں اور کلیاتِ میرا جی سے تقابلی مطالعہ بھی کیا ہے۔ جو اشعار نقوش میں شامل ہیں اور کلیات سے حذف کیے […]

مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد یہاں سے جاری ہونے والے رسائل میں ‘‘نقوش’’ کی اہمیت اور مقبولیت ہر دور میں دوسروں سے زیادہ رہی ہے۔ اس رسالے کے مدیر محمد طفیل نے اپنی عملی زندگی کا آغاز تو ایک کاتب کی حیثیت سے کیا تھا لیکن۱۹۴۲ء میں احمد ندیم قاسمی کے ساتھ تعارف کے بعد دونوں […]

مزید پڑھیں