اس مضمون میں رشید احمد صدیقی کے غیر مطبوعہ خطوط سے، جو ذخیرۂ نقوش میں موجود ہیں، پندرہ خطوط منتخب کر کے پیش کیے گئے ہیں۔ انتخاب کے وقت اس بات کو مدنظر رکھا گیا ہے کہ رشید احمد صدیقی اور محمد طفیل (مدیر نقوش) کے باہمی تعلقات کا اندازہ ہو سکے۔ مزید یہ کہ […]

مزید پڑھیں

رشید احمد صدیقی کے خطوط فقط معلومات کے حصول کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ انشا پردازی کا بہترین نمونہ بھی ہیں جس سے قاری اپنے ظرف، صلاحیت اور ذوق کے مطابق مستفید ہوتا چلا جاتا ہے۔ وہ خاصی توجہ اور شوق سے خط لکھتے تھے۔ رشید احمد صدیقی کے کچھ غیر مطبوعہ خطوط “ذخیرہ نقوش” […]

مزید پڑھیں

رشید احمد صدیقی کی بنیادی حیثیت مزاح نگار کی ہے۔ طنز، نکتہ سنجی اور قول محال کا استعمال مزاحیہ نقوش کی تکمیل و تعمیر میں ان کے بڑے مہذب اور موثر حربے ہیں وہ بلاشبہ ادب کے باذوق قاری ہیں۔ انھوں نے ادبی تنقید کو بھی اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے۔ رشید صدیقی کا […]

مزید پڑھیں

رشید احمد صدیقی نے اپنے جن دوستوں اور رفقاے کار کے خاکے لکھے ان میں ذاکر حسین کے بارے میں لکھے گئے خاکے اپنی مثال آپ ہیں۔ رشید احمد صدیقی کو جب بھی موقع ملا انھوں نے اپنے دوست کے بارے میں بہترین خیالات کا اظہار کیا۔ انھوں نے‘‘مرشد’’،‘‘ذاکر صاحب’’، ‘‘ہمارے ذاکر صاحب’’، ‘‘علی گڑھ […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان سے پہلے بھی اردو مکتوب نگاری ایک مشہور صنف تھی اور تقسیم کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ قیام پاکستان کے بعد جاں نثار اختر اردو کے اولین مکتوب نگار ہیں جن کا مجموعۂ خطوط “خاموش آواز” ہے۔ سب سے زیادہ خطوط لکھنے والے مکتوب نگار رشید احمد صدیقی ہیں۔ اردو مجموعہ […]

مزید پڑھیں