اس مقالے میں منٹو کے جو غیر مدون خطوط پیش کیے گئے ہیں یہ منٹو کے خطوط کے کسی مجموعے میں شامل نہیں ہیں۔ یہ تمام خطوط کسی نہ کسی حوالے سے اپنی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان میں سے بعض خطوط پر منٹو نے تاریخ درج کی ہے بعض پر نہیں ہے۔ مقالے میں خطوط […]

مزید پڑھیں

خواتین ناول نگاروں کی ابتدا کا زمانہ دراصل انیسویں صدی سے شروع ہوتا ہے اور گذشتہ دو دہائیوں سے بہت سی خواتین ناول نگار ناول لکھ رہی ہیں۔ بیسویں صدی کی ان خواتین ناول نگاروں کے ہاں زندگی اور ادب کے بارے میں ایک مخصوص زنانہ تصور ہے۔ کبھی سیدھی سادی اور کبھی فلمی انداز […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں نقوش میں شائع ہونے والی میرا جی کی غزلوں، نظموں، گیت اور خطوط کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگارنے نقوش میں شائع ہونے والی تخلیقات اور تحریروں کا دیگر رسالوں اور کلیاتِ میرا جی سے تقابلی مطالعہ بھی کیا ہے۔ جو اشعار نقوش میں شامل ہیں اور کلیات سے حذف کیے […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ہاجرہ مسرور کے افسانوں کے موضوعات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہاجرہ مسرور کے افسانوں کے موضوعات متنوع ہیں اور معاشرے کے متعدد پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کے افسانوں میں انفرادی مسائل کی بجائے اجتماعی مسائل نظر آتے ہیں۔ ہاجرہ مسرور نے نچلے طبقے کے مسائل اور رویوں کو قریب […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی میں جن خواتین لکھاریوں نے ناول اورافسانے کی دنیا میں نام پیدا کیاان میں عصمت چغتائی، حجاب امتیاز علی، قرۃ العین حیدر، رشید جہاں اور خدیجہ مستور کے ساتھ ساتھ ان کی بہن ہاجرہ مسرور کا نام بھی اہم ہے۔ ان کا نام صرف افسانے کی وجہ سے ہی شہر ت کا حامل […]

مزید پڑھیں