جابر علی سید کثیر الجہت شخصیت کے مالک تھے۔ تحقیق، تنقید، لسانیات، اقبالیات، لسان و عروض اور علومِ بیان و بدیع کے مباحث کے ساتھ انھوں نے شاعری میں بھی طبع آزمائی کی۔ اگرچہ انھوں نے اپنی زندگی ہی میں اپنا مجموعہ ترتیب دے لیا تھا، لیکن وہ ان کی زندگی میں زیورطبع سے آراستہ […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگار نے جابر علی سید کی اقبال شناسی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق جابر علی سید نے اقبال کے حوالے سے ایسے مباحث کو پیش کیا ہے جن پر خاطر خواہ تحقیقی و تنقیدی کام موجود نہیں تھا۔اگرچہ اقبال کے ہاں ہیئت، لہجہ، تکنیک، صناعی، لفظیات اور […]

مزید پڑھیں

جابر علی سید کثیر الجہات ادبی شخصیت کے حامل تھے۔ تحقیق، تنقید، لسانیات، اقبالیات، لسان و عروض اور علومِ بیان و بدیع کے مباحث کے ساتھ ساتھ انھوں نے شاعری میں بھی طبع آزمائی کی۔ انھوں نے جس دور میں شاعری کا آغاز کیا وہ شعری تجربات کا دور تھا۔ ان کی ابتدائی غزلوں پر […]

مزید پڑھیں