اس مقالے میں عزیز احمد کی کتاب اقبال،نئی تشکیل کے حوالے سے عزیز احمد کے علامہ اقبال پر ان اعتراضات کا جائزہ لیا گیا ہے جو اقبا ل کے تصورِ عورت کے حوالے سے ہیں۔ مقالہ نگار نے مقالے کے اختتام پر عزیز احمد کے اعتراضات کو غلط ثابت کیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں اقبال کی فارسی غزل میں تغزل کے رنگ کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اقبال کے کلام کا دوسرے شعرا کے ساتھ تقابل بھی کیا گیا ہے اور مقالہ نگار نے یہ رائے دی ہے کہ اقبال کے فارسی اشعار میں رنگ تغزل بہت نمایاں ہے۔ فارسی کے محقق کا کہنا ہے کہ […]

مزید پڑھیں

اقبال کے کلام میں لفظ حیات بارہا ملتا ہے۔  اقبال ہر لحظہ حیات کو ایک نئے رنگ سے پیش کرتے ہیں۔ ان کی شاعری فلسفۂ حیات ہے۔ انسان کے اندر جوان خون آرزو اور تمنا لیے گردش کرتا ہے تو جوشِ حیات سے ولولہ پیدا ہوتا ہے۔ اقبال کا کلام مادہ پرست دنیا کے لیے […]

مزید پڑھیں

اردو غزل میں قومی و ملی موضوعات کے ضمن میں یہ بات خاص طور پر اہمیت رکھتی ہے کہ بنیادی طور پر یہ موضوعات نظم کے زمرے میں آتے ہیں اور غزل میں ان موضوعات کی اثر آفرینی مولانا الطاف حسین حالی اور علامہ اقبال جیسے شاعروں کی بہ دولت ہوئی۔ علامہ اقبال کے بعد […]

مزید پڑھیں

اکبر اور اقبال کی فکر میں فلسفۂ حیات اور انسانی زندگی کو اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انسانی فلسفۂ اخلاق کے حوالے سے انھوں نے جو شاعری کی ہے اس سے انسانی تخلیق کے مقاصد سے آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ اکبر کا فلسفۂ زندگی انسان کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ انسان کی تخلیق کا […]

مزید پڑھیں