قربان علی بیگ سالک اردو زبان کے ایک بڑے شاعر اور مرزا غالب کے شاگردوں میں سے تھے۔ انھوں نے ابتدائی عمر ہی میں شعر گوئی شروع کر دی تھی۔ ابتدا میں مومن نے اصلاح کی جب کہ بعد میں غالب سے اصلاح لینے لگے۔ اگرچہ ان کے نام غالب کے خطوط بھی موجود ہیں، […]

مزید پڑھیں

افتخار جالب دورِ جدید کے عہد ساز شاعر اور نظریہ ساز نقاد تھے۔ دیومالا، لسانی فلسفہ اور نفسیات خصوصاً ان کی دل چسپی کے شعبے تھے۔ افتخار جالب نے اردو شاعری میں لسانی تجربات کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی لسانی تشکیلات کو متعارف کروایا۔ ان کا خیال ہے کہ بڑے موضوعات کے اظہار کے […]

مزید پڑھیں

رحمان بابا اور فراق گورکھپوری کے تصورِ مرگ و حیات میں بہت حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ دونوں شاعروں کے ہاں کائناتی تضاد میں بھی زندگی کی نتیجہ خیز سعی جاری رکھنے کا رجحان ملتا ہے۔ اگر زندگی ایک معمہ ہے تو دونوں تقدیر سے الجھتے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی قدرت پر ان […]

مزید پڑھیں

بشیر سیفی رجحان ساز ہائیکو نگار شاعر ہیں۔ پاکستان میں ہائیکو کو متعارف کرانے میں انھوں نے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں۔اگرچہ بشیر سیفی نے شروع میں دیگر شعرا کی طرح ہائیکو کے لیے مساوی الاوزان ہیئت کو اختیار کیا لیکن بعد میں انھوں نے جاپانی وزن یعنی ۵۔۷۔۵ میں بھی ہائیکو لکھنا شروع کر […]

مزید پڑھیں

اکبر اور اقبال کی فکر میں فلسفۂ حیات اور انسانی زندگی کو اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انسانی فلسفۂ اخلاق کے حوالے سے انھوں نے جو شاعری کی ہے اس سے انسانی تخلیق کے مقاصد سے آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ اکبر کا فلسفۂ زندگی انسان کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ انسان کی تخلیق کا […]

مزید پڑھیں