مقالہ نگار: احمد، سعید مجید امجد کا سائنسی شعور

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
14 : شمارہ
2014 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
شبیر احمد قادری : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 43 times.

مجید امجد بیسویں صدی کی شاعری کا اہم شاعر تصور کیا جاتا ہے۔فنی اعتبار سے ہیئتوں کا حیرت انگیز تنوع اور فکری اعتبار سے مجید امجد کا کائناتی شعور ان کو دیگر شعرا سے ممیز کرتا ہے۔اس کی شاعری جمالیاتی اور سائنسی شعور کی غمازی کرتی ہے۔مجید امجد کی شعری کائنات سے واضح ہوتا ہے کہ ان کی سائنس کی مختلف شاخوں سے خا ص دلچسپی تھی۔اس مضمون میں ان کے سائنسی شعور کو شعری تناظر میں سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔