مجید امجد بیسویں صدی کی شاعری کا اہم شاعر تصور کیا جاتا ہے۔فنی اعتبار سے ہیئتوں کا حیرت انگیز تنوع اور فکری اعتبار سے مجید امجد کا کائناتی شعور ان کو دیگر شعرا سے ممیز کرتا ہے۔اس کی شاعری جمالیاتی اور سائنسی شعور کی غمازی کرتی ہے۔مجید امجد کی شعری کائنات سے واضح ہوتا ہے […]

مزید پڑھیں