مجید امجد اور سہراب سپہری کی شاعری زیادہ تر فطری اور قدرتی ماحول سے اثرات لیتی ہے۔ دونوں شاعر بیک وقت اپنے ارد گرد کے ماحول سے وابستہ نظرآتے ہیں۔ دونوں نظم گو شعرا کے ہاں فطرت کی خوب صورتی ،منظر کشی اور مرقع کشی موجود ہے۔ اس مقالے میں دو مختلف خطوں اور زبانوں […]

مزید پڑھیں

معاصر نظم گو شعرا نے ماحولیاتی مسائل کی عکاسی کرتے ہوئے اپنے عصر کے کئی ایک حقائق کو خوب صورت امتزاج کے ساتھ پیش کیا ہے اور اس حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے کہ ماحولیاتی مسئلہ کوئی اکیلی اکائی نہیں بلکہ ان متنوع مسائل میں سے ہے جو ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

اگرچہ مجید امجید بنیادی طور پر نظم کے شاعر ہیں لیکن ان کی غزل بھی فطری حسن کی بھرپور غماز ہے۔ ان کی شاعری میں ایک جذباتی، وجدانی اور جمالیاتی اظہار ملتا ہے۔ مجید امجد ذات سے نکل کر کائنات میں جس چیز کی طرف مائل ہوتے ہیں وہ ہے فطرت اور کائنات کا رنگ، […]

مزید پڑھیں

مجید امجد جدید اردو نظم کا ایک معتبر نام ہیں۔ مجید امجد نے اپنی شاعری میں فرد، سماج، روحانیت، زندگی کے خارجی اور داخلی پہلوؤں کو اعلیٰ اسلوب میں بیان کیا ہے۔ ان کی شاعری کا اہم ترین حوالہ فرد کی شناخت سے بحث کرنا اور اس کی روحانیت کے مختلف پہلوؤں کو تلاش کرنا […]

مزید پڑھیں

جدید اردو نظم گوئی کے بنیاد گزاروں میں مجید امجد کا نام بہت نمایاں ہے۔انھوں نے اردو کی کلاسیکی شعری روایت سے منسلک رہتے ہوئے جدیدتقاضوں کا خیال بھی رکھا اور ایسی تازہ شاعری کی جو اردو ادب کا بیش بہا اثاثہ بن گئی ہے۔ اگرچہ مجید امجد کی شاعری کا آغاز گذشتہ صدی کی […]

مزید پڑھیں