قربان علی بیگ سالک اردو زبان کے ایک بڑے شاعر اور مرزا غالب کے شاگردوں میں سے تھے۔ انھوں نے ابتدائی عمر ہی میں شعر گوئی شروع کر دی تھی۔ ابتدا میں مومن نے اصلاح کی جب کہ بعد میں غالب سے اصلاح لینے لگے۔ اگرچہ ان کے نام غالب کے خطوط بھی موجود ہیں، […]

مزید پڑھیں

اُردو دنیا میں میر مہدی مجروح کا بڑا حوالہ غالب ؔ کی قربت، دوستی، شاگردی اور عزیزی ہے۔ اُن سے اُردو کے بیشتر قارئین کا پہلا اور بڑا تعارف غالبؔ کے خطوط کے ذریعے ہوتا ہے لیکن یقینی طور پر وہ اپنے عہد کے ایک اہم اور نمایاں اُردو شاعر بھی تھے۔ اُن کی تخلیقی […]

مزید پڑھیں