اردو نظم میں بیسویں صدی میں کئی تجربات ہوئے اور متعدد رجحانات سامنے آئے۔ ان میں سے ایک علامت نگاری کا رجحان بھی ہے۔ علامت نگاری کے اثرات زیادہ تر یورپ اور فرانس کے ادب کے اثرات کا نتیجہ ہیں۔ اس مضمون میں اس رجحان کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں