افتخار جالب دورِ جدید کے عہد ساز شاعر اور نظریہ ساز نقاد تھے۔ دیومالا، لسانی فلسفہ اور نفسیات خصوصاً ان کی دل چسپی کے شعبے تھے۔ افتخار جالب نے اردو شاعری میں لسانی تجربات کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی لسانی تشکیلات کو متعارف کروایا۔ ان کا خیال ہے کہ بڑے موضوعات کے اظہار کے […]

مزید پڑھیں

ادب میں علامت نگاری کا رجحان فرانسیسی ادب سے شروع ہوا۔ علامتی رجحان مغربی دنیا سے نکل کر دوسرے ممالک میں پہنچا تو شاعروں اور ادیبوں نے اپنی اپنی تہذیب کے مخصوص رجحانات کے مطابق علامتیں وضع کیں۔ جدید عہد کی شاعری کے اندر آنے والی علامتیں کلاسک ادوار کی علامات سے قطعی مختلف اور […]

مزید پڑھیں

میرا جی فرانسیسی علامت پسندوں کی طرح روایت کا باغی ہے۔ میرا جی ایک طرف ہندو دیومالا سے متاثر تھے اور دوسری طرف فرانسیسی شعرا سے۔ میرا جی ذات کو شاعری کا محور و مرکز خیال کرتے ہیں۔ میرا جی کا تخیل بے حد مضبوط ہے۔ ان کی خود اذیتی اور خود تلفی نفسیاتی الجھنوں […]

مزید پڑھیں

احمد مشتاق نے اپنے داخلی کرب کی صورت گری کے لیے مختلف فطری مظاہر کو نئی تہذیبی معنویت سے ہم کنار  کیا۔ انھوں نے اپنی غزل کو بادل، آسمان، ستاروں، دریا، جنگل، پانی، ہوا، بہار، خزاں جیسی علامات سے ترتیب دیا۔ ان علامات میں پائے جانے والے تخلیقی وفور نے اپنے عہد کے آشوب اور […]

مزید پڑھیں

انتظار حسین نے اردو ناول کا تعلق قدیم داستان کی روایت سے قائم کیا ہے جب کہ زندگی کے بارے میں ان کا رویہ اور نقطۂ نظر جدید ہے۔ وہ اپنے رویے کے اعتبار سے جدید اور اسلوب کے لحاظ سے روایتی دکھائی دیتے ہیں۔ انتظار حسین نئی علامتوں، استعاروں، تمناؤں اور لفظ کے نئے […]

مزید پڑھیں