مقالہ نگار: کلیانی، ممتاز/ قادر، فاران نمائندہ اردو فکاہیہ کالم نگاروں کی اثر پذیری

زبان و ادب : مجلہ
NA : جلد
16 : شمارہ
2015 : تاریخ اشاعت
شعبۂ اردو، گورنمنٹ کالج یونی ورسٹی، فیصل آباد : ناشر
اصغر علی بلوچ : مدير
NA : نايب مدير
Visitors have accessed this post 78 times.

اردو صحافت میں مزاحیہ کالم نگاری کی روایت ۱۹۵۰ء کی دہائی تک آتے آتے مضبوط بنیادوں پر استوار ہو چکی تھی اور کئی نام ور کالم نگار اس روایت کو توانا بنانے میں اپنا اپنا کردار اد کر رہے تھے۔ مضمون نگاروں نے اردو فکاہیہ کالم نگاروں کی اثر پذیری کے حوالے سے سروے رپورٹ کا اہتمام کرنے کے بعد اس سے اخذ کردہ نتائج کو مضمون کی شکل میں مرتب کیا ہے جو اپنی نوعیت کا منفرد کام ہے۔