پاکستانی زبانوں کے جن شعرا کی لوک شاعری میں آفاقی عناصر موجود ہیں، ان میں حضرت سلطان باہو کا نام نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔ صوفیانہ شاعری میں انسان کا مذہب اور خدا سے رشتہ بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ سلطان باہو کی شاعری نہ صرف اس رشتے کا بیان ہے بلکہ دیگر روحانی تجربات کی […]

مزید پڑھیں

عبداللہ شاہ المعروف بلھے شاہ کا شمار پنجابی زبان کے نام ور شعرا میں کیا جاتا ہے۔ اس مقالے میں ان کی فکر و عمل کا جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ بلھے شاہ عام لوگوں کے ان افکار و نظریات میں یقین نہیں رکھتے تھے، جو برصغیر کے سماج میں برہمنوں […]

مزید پڑھیں

زیرِ نظر مقالے میں حضرت سچل سرمست کی شاعری اور ان میں موجود متصوفانہ عناصر کا جائزہ لیا گیا ہے۔ عبدالوہاب سچل سرمست کو پاکستانی ثقافتی اتحاد کی ایک نمایاں علامت کہا جا سکتا ہے۔ انھوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی مختلف زبانوں میں اپنی تخلیقیت کے جوہر دکھائے اور اردو […]

مزید پڑھیں